Author Topic: آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن  (Read 269 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن
 فیصل آباد: اس موقع پر طالبات حبہ اویس،روحانہ فاطمہ ودیگر نے انتہائی جذباتی انداز میں طلباء کی شہادتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ظلمت اور بربریت کے ذریعے درس گاہ کو مقتل گاہ بنانے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں جبکہ شہیدوں کے خون کا قرض چکانے کے لئے جدوجہد جاری رہے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"