Author Topic: فیل ہونے والے میڈیکل طلبا کا مظاہرہ  (Read 188 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
فیل ہونے والے میڈیکل طلبا کا مظاہرہ
« on: December 19, 2020, 05:46:04 PM »

فیل ہونے والے میڈیکل طلبا کا مظاہرہ
لاہور:ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے فیل ہونے والے طلبا نے یو ایچ ایس کے باہر مظاہرہ کیا
یونیورسٹی کے سامنے سڑک بلاک کردی، شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔طلبا کا کہنا تھاکورونا کے باعث پڑھائی متاثر ہوئی، امتحان پاس کرنے کا ایک اور موقع دیا جائے ۔ ترجمان یو ایچ ایس کا کہنا ہے مطالبہ بورڈ آف سٹڈیز کے اجلاس میں رکھا جائے گا۔24 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں اضافی چانس دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہو گا۔مظاہرے میں وائی ڈی اے کے ارکان شامل ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"