Author Topic: قائد اکیڈمی رنگیل پور میں بی ایڈ میں داخلے شروع  (Read 239 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

قائد اکیڈمی رنگیل پور میں بی ایڈ میں داخلے شروع
 ملتان: بتایا گیا ہے کہ قائد اکیڈمی میں بی ایڈ آنر چار سالہ ، بی ایڈ ، ڈیڑھ سالہ اور بی ایڈ اڑھائی سالہ پروگرام کے لئے داخلے شروع ہوگئے ہیں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"