قائد اکیڈمی رنگیل پور میں بی ایڈ میں داخلے شروع
ملتان: بتایا گیا ہے کہ قائد اکیڈمی میں بی ایڈ آنر چار سالہ ، بی ایڈ ، ڈیڑھ سالہ اور بی ایڈ اڑھائی سالہ پروگرام کے لئے داخلے شروع ہوگئے ہیں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19دسمبر 2020 کو شائع ہوئی