قراقرم یونیورسٹی، انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری
اسلام آباد : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے طلبہ کے لیے سالانہ امتحانا ت کے شیڈول کا اعلان کردیا
طلبہ مزید معلومات کے لیے کے آئی یو کی آفیشل ویب سائٹ یا پھر شعبہ امتحانات سے رجوع کرسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19دسمبر 2020 کو شائع ہوئی