Author Topic: امتحانات جون میں لئے جائیں طلبہ کا وی سی یو ایچ ایس کوخط  (Read 166 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

امتحانات جون میں لئے جائیں طلبہ کا وی سی یو ایچ ایس کوخط
 لاہور: قبل از تکمیل کورس امتحانات لینے سے ہزاروں سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤپر لگ گیا ہے ، امتحانات جون میں لئے جائیں، نجی میڈیکل کالجوں میں زیر تعلیم فزیکل تھراپی کے سٹوڈنٹس نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو امتحانات تین ماہ لیٹ کرنے کا خط لکھ دیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"