ترک، پاک آرمی آفیسرز کا قائداعظم لائبریری کادورہ
لاہور: ترکی اور پاکستان آرمی آفیسرز نے باہمی ہم آ ہنگی کے فروغ کے لئے قائد اعظم لائبریری باغ جناح لاہور کا دورہ کیا
میجر علیم کی سربراہی میں ترک آرمی کا وفد پاکستان کے دورے پر آ یا ہوا ہے ۔قائداعظم لائبریری کے آ فیسران نے وفد کا استقبال کیا اور بعد ازاں لائبریری کے تمام شعبہ جات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ28 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی