Author Topic: ترک، پاک آرمی آفیسرز کا قائداعظم لائبریری کادورہ  (Read 222 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ترک، پاک آرمی آفیسرز کا قائداعظم لائبریری کادورہ
 لاہور: ترکی اور پاکستان آرمی آفیسرز نے باہمی ہم آ ہنگی کے فروغ کے لئے قائد اعظم لائبریری باغ جناح لاہور کا دورہ کیا
میجر علیم کی سربراہی میں ترک آرمی کا وفد پاکستان کے دورے پر آ یا ہوا ہے ۔قائداعظم لائبریری کے آ فیسران نے وفد کا استقبال کیا اور بعد ازاں لائبریری کے تمام شعبہ جات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ28 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"