Author Topic: بےفارم کا اندراج مشکل، طلبا رُل گئے  (Read 263 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بےفارم کا اندراج مشکل، طلبا رُل گئے
لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے ب فارم کے اندراج کا معاملہ،صوبہ بھر کے 67 فیصد سکولوں نے ڈیٹا اپ لوڈ کرسکے،لاہورکے 68 فیصد بچوں کا ب فارم کا اندراج ممکن ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے ب فارم کے اندراج کا معاملہ،صوبہ بھر کے 67 فیصد سکولوں نے ڈیٹا اپ لوڈ کرسکے۔لاہورکے 68 فیصد بچوں کا ب فارم کا اندراج ممکن ہوسکا۔سب سے زیادہ بچوں کے ب فارم کا اندراج ضلع قصور نے کیا۔قصور 97 فیصد بچوں کے ڈیٹا کا اندراج کرکے پہلے نمبر پر ہے جبکہ اٹک ،منڈی بہاوالدین اور چکوال میں 80 فیصد سے زائد بچوں کے ب فارم کا اندراج کردیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 01 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"