Author Topic: نجی تعلیمی ادارےکب کھلیں گے ، اعلان کردیا گیا  (Read 221 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی تعلیمی ادارےکب کھلیں گے ، اعلان کردیا گیا
اس ضمن میں پری میڈیکل طلباء گروپ کا میرٹ 1058، پری انجینئرنگ 1044،جنرل سائنس 994، کامرس 960، آرٹس ودیگر گروپ میں 903 ھے۔ جبکہ طالبات میں پری میڈیکل 1052، پری انجنیئر نگ 1042، جنرل سائنس 998 ، کامرس 1003 ، ارٹس ودیگر گروپ میں 927، ھے ۔ وظائف کی تفصیل ہر خاص و عام کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔فہرست میں نام نہ ھونے کی صورت میں طلباء وطالبات اشاعت کے دس یوم کے دوران دفتر کو تحریری طور پر آگاہ کر سکتے ہیں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 01 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"