Author Topic: پنجاب یونیورسٹی:پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر آن لائن لیکچر  (Read 255 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی:پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر آن لائن لیکچر
 لاہور : پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی نے.....

پاکستان اور چین کے ستر سالہ سفارتی تعلقات کے سلسلے میں سنٹر فار ساؤ تھ ایشین سٹڈیز انسٹیٹیوٹ آف گلوبل سٹڈیز کالج آف لبرل آرٹس شنگھائی یونیورسٹی چائنہ کے زیر اہتمام آن لائن لیکچر سیر یز میں ‘سات دہائیوں پر مشتمل پاک چین تعلقات’ کے موضوع پر اظہارخیال کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"