Author Topic: ٹیکسٹ بک بورڈ یکساں نصاب کے نفاذ کیلئے آ گاہی سیشن منعقد کریگا  (Read 237 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ٹیکسٹ بک بورڈ یکساں نصاب کے نفاذ کیلئے آ گاہی سیشن منعقد کریگا
 پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے یکساں نصاب ناٖفذ کرنے کے لیے آ گاہی سیشن منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
لاہور :تفصیلات کے مطابق پی سی ٹی بی کی جانب سے یکساں نصاب سے آ گاہی کے لیے خصوصی سیشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں نجی سکولوں کو بلایا جائے گا ۔سکولوں کی انتظامیہ کو نصاب کی تیس کتابوں کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"