Author Topic: سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے کا شیڈول جاری دنیا اخبار  (Read 175 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے کا شیڈول جاری
 7 January, 2021
سرکاری میڈیکل کالجوں  میں داخلے کا شیڈول جاری دنیا اخبار
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب اور آزاد جموں و کشمیر کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پنجاب کے 20 سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے آن لائن درخواستیں لی جائیں گی۔ آن لائن درخواستوں کیلئے پورٹل 11 جنوری سے فعال ہو گا جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 جنوری ہو گی۔ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی عبوری میرٹ لسٹ 5 فروری جبکہ حتمی میرٹ لسٹ 8 فروری کو جاری ہوگی ۔ پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ 11 فروری کو جاری ہوگی اور کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"