Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول  (Read 252 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انجینئرنگ یونیورسٹی کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول
 لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر)امتحانات روایتی طریقے سے لئے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق طلبا کی آن لائن کلاسزکا آغاز 11 جنوری سے ہوگا ،مڈ ٹرم امتحانات 2 سے 9فروری تک ہونگے ۔عملی امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے ۔یو ای ٹی انتظامیہ نے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو 11 جنوری سے ڈیوٹی پر بھی طلب کرلیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"