Author Topic: ڈاکٹر رافعہ رفیق پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات  (Read 261 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈاکٹر رافعہ رفیق پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کی فیکلٹی ممبر ڈاکٹر رافعہ رفیق نے شعبے کو بطور پروفیسر جوائن کر لیا

وہ نیشنل ٹیلنٹ سکالرشپ کی حامل اوران کا نام کنیئرڈ کالج کے انسائیکلوپیڈیا میں بھی شائع ہو چکا ہے ۔ ڈاکٹر رافعہ پاکستان میں اپنے شعبے میں پوسٹ ڈاک کروانے والی پہلی خاتون ہیں جو پی ایچ ڈی کے مقالوں کی نگرانی بھی کر رہی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"