لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کا آغاز
لاہورلاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز کا آغاز 11جنوری سے ہو گا لاہور:
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی یکم فروری سے بی ایس ،ایم ایس اور پی ایچ ڈی طالبات کیلئے آن کیمپس کلاسز کا باقاعدہ آغاز کرے گی ۔