امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات2021 کیلئے جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات2021 کیلئے جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 جنوری 2020 کو شائع ہوئی