Author Topic: امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع  (Read 199 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع
« on: January 09, 2021, 03:09:40 PM »

امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات2021 کیلئے جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے

کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات2021 کیلئے جماعت نہم و دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"