Author Topic: سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس  (Read 219 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس
کراچی :سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا 24واں اجلاس جمعہ کو منعقد کیا گیا

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر ایس ایم آئی یو پروفیسر ڈاکٹر مجیب الد ین صحرائی میمن نے کی۔ اجلاس میں گزشتہ سینڈیکیٹ کے علاوہ اکیڈمک کونسل اور فنانشنل پلاننگ کمیٹی کی میٹنگ کے مندرجات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں جنسی ہراسگی پر پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ آفس سپرنٹنڈنٹ، کلرکس اور آفس اسسٹنٹ کی اسامیوں کی سندھ حکومت کے قانون کے مطابق اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر سینڈیکیٹ کے اراکین نے ہراسانی کمیٹی کے قیام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس طرح کی کمیٹی قائم کی جائے کہ دوسری جامعات بھی اس پر عمل کرکے ہراسگی کے واقعات پر قابو پاسکیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"