Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

قراقرم یونیورسٹی، بی اے ،بی ایس سی پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 29066
  • +5/-0
  • Gender: Female

قراقرم یونیورسٹی، بی اے ،بی ایس سی پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان
قراقرم یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے بی اے ، بی ایس سی پارٹ ٹو، بی کام اور اے ڈی اے پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد : بی اے ،بی ایس سی امتحانات میں طلبا کی تعداد1580تھی ، 1019 طلبا کامیاب ،561نا کام رہے ، کامیابی کی شرح 64.49فیصد رہی ، پرائیویٹ اور ایکس امیدواروں کی تعداد 3185تھی ، 1356 کامیاب ، 1829 ناکام رہے ، مجموعی نتیجہ 42.57 فیصد رہا ، بی کام پارٹ ٹو میں 122طلبہ و طالبات شریک ہوئے ۔مجموعی نتیجہ65.57فیصد رہا۔ علاوہ ازیں قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعطا اللہ کی زیر صدارت یونیورسٹی انویسٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں یونیورسٹی کے فنڈز کو بہتر انداز میں انویسٹ کرنے کے لیے مختلف بینکوں سے لی گئی کوٹیشنز کو کھولا گیااور ان پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.