Author Topic: پنجاب یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی  (Read 349 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے بی اے / بی ایس سی(کمپوزٹ) اور بی اے (سماعت سے محروم)سالانہ2020 ء کے تحریری امتحان کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے بی اے / بی ایس سی(کمپوزٹ) سالانہ2020ء تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ اوربی اے (سماعت سے محروم)سالانہ2020 ء کے تحریری امتحان کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کردیں۔جاری ہدایات کے مطابق دوران امتحان کوڈ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاجبکہ امتحانات 4فروری2021سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 14جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"