پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019ئ،بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019 اور ایل ایل بی کے سالانہ 2019ء ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25 مئی2019ء کو شائع ہوئی