Author Topic: سرکاری کالجز میں ٹیچرزانٹرنی کی خالی سیٹوں کی لسٹیں آویزاں  (Read 241 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری کالجز میں ٹیچرزانٹرنی کی خالی سیٹوں کی لسٹیں آویزاں
 لاہور کے سرکاری کالجز میں کالج ٹیچرزانٹرنی کی خالی سیٹوں کی لسٹیں آویزاں کر دی گئیں
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب لاہور میں 368 سی ٹی آئی ٹیچر ز کی بھرتی کی جائے گی۔سی ٹی آئی کو 4 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا۔سی ٹی آئی ٹیچرز کو 45000ہزار ماہانہ تنخواہ دی جائے گی۔امیدوار ہر کالج میں پرنسپل کو درخواست دے سکتے ہیں۔لاہور کے 56 کالجز میں فہرستیں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ لسٹوں میں خواتین کالجز میں 269اور مردوں کے کالجز میں 99 سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔کالج پرنسپلز کو انٹرویوز کرکے 17 جنوری تک سی ٹی آئی کی ابتدائی لسٹیں جمع کرانے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔سی ٹی آئی کے انٹرویو کیلے 5 اور تعلیمی قابلیت کے 95 نمبر مقرر کیے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"