Author Topic: کامسیٹس یونیورسٹی اوردی ملینیم ایجو کیشن کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط  (Read 288 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کامسیٹس یونیورسٹی اوردی ملینیم ایجو کیشن کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد :دی ملینیم ایجوکیشن پاکستان نے کامسیٹس یونیورسٹی کے ساتھ معاہدے کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں

اجلاس کی صدارت پرو چانسلر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر جنید نے کی ،دی ملینیم ایجو کیشن کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری فیصل مشتاق بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ معاہدے کی یادداشت پر دستخط کا بنیادی مقصد تعلیمی روابط،اجتماعی اشتراک اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینا ہے ۔ دونوں اداروں نے باہمی رضا مندی سے متعد د شعبہ جات میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفا ق کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"