پنجاب یونیورسٹی نے شکیلہ نور کومطالعہ پاکستان ،شائستہ جبیں کوکامرس .پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
پنجاب یونیورسٹی نے شکیلہ نور کومطالعہ پاکستان ،شائستہ جبیں کوکامرس .پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
[/b]یپنجاب یونیورسٹی نے شکیلہ نور کومطالعہ پاکستان ،شائستہ جبیں کوکامرس .پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور:صائمہ کوایجوکیشن ،خضر حیات اور محمد اویس شوکت کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 جنوری 2020 کو شائع ہوئی