Author Topic: نجی یونیورسٹیوں کے طلبا کا دھرنا  (Read 253 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
نجی یونیورسٹیوں کے طلبا کا دھرنا
« on: January 20, 2021, 11:33:20 AM »

نجی یونیورسٹیوں کے طلبا کا دھرنا
لاہور : شہر کی نجی یونیورسٹیوں کے طلبا نے امتحانی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا

طلبا نے الزام عائد کیا یونیورسٹیوں نے سمسٹر فیس لینے کیلئے آن لائن کلاسز کے بعد فزیکل امتحانات کا شیڈول جاری کیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"