Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اساتذہ کے بچوں کی بھرتی کا کوٹہ بحال کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

اساتذہ کے بچوں کی بھرتی کا کوٹہ بحال کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن کے افسروں اور اساتذہ کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ۔ ماضی میں اساتذہ کی خالی سیٹوں پر بھرتیوں کے وقت ان کے بچوں کا 7 فیصد کوٹہ ہوتا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"