Author Topic: اے ٹی آئی کا 53واں جشن تشکیل یوم تجدید عہد کے طور پر منانے کا اعلان  (Read 295 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اے ٹی آئی کا 53واں جشن تشکیل یوم تجدید عہد کے طور پر منانے کا اعلان
فیصل آباد: فیصل آباد میں انجمن طلبا اسلام پاکستان کا 53واں جشن تشکیل یوم تجدید عہد کے طور پر منانے کا اعلان ،عشق مصطفی ؐ کا پیغام ہر نوجوان تک پہنچانے کا عزم ،انجمن طلبا اسلام پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر محمد اعظم رانجھا نے میلاداورسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ قاضی عتیق الرحمن سابق صدر اے ٹی آ ئی نے کہا میلاد مصطفی ؐمنانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،نوجوانوں میں عشق مصطفی ؐ کی شمع روشن کرنا اے ٹی آئی کا عظیم کارنامہ ہے ۔ پروفیسر قمر زیدی نے کہا پاکستان کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ، ملک دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔اس موقع پر امانت علی زیب ، سید آفتاب بخاری ،معظم شہزاد ساہی ،ایاز لاشاری ، صا حبزادہ رضا المصطفیٰ نوری ،صاحبزادہ حسن مصطفی نوری ،رانا صفدر ،کاشف رضا نوری ،پروفیسر رائو اقبال چودھری ،ساجد سہیل ملک ،جاوید اقبال ،رانا سجاد مصطفی ، پروفیسر رحمت اللہ سیالوی ،رفیق خاں لودھی ،سید نعیم علی بخاری ، حسا ن شکور ،ساجد نوید بٹ ،اسحاق انصاری ، عمیر اعوان ، عارف چودھری ،پروفیسر جاوید اقبال صدیقی و دیگر موجود تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"