آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ
فیصل آباد:جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ، آج ویمن یونیورسٹی مین گیٹ کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا
جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ، آج ویمن یونیورسٹی مین گیٹ کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔طالبات کہتی ہیں آن لائن پڑھایا تو آن لائن ہی پیپر لئے جائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 جنوری 2020 کو شائع ہوئی