وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی نئے پروگرامز شروع کرنے کے لئے سرگرم
ملتان: وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود یونیورسٹی میں نئے پروگرامز شروع کرنے کے لیئے سرگرم ہو گئے۔ایم سی پی ایس پروگرام شروع کر ے کے لیئے ڈیٹا طلب کر لیا، مراسلہ رجسٹرار جامعہ کو لکھ دیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 جنوری 2021 کو شائع ہوئی