Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سکول کو سولر سسٹم پر منتقلی کا افتتاح

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

سکول کو سولر سسٹم پر منتقلی کا افتتاح
صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 8بی سی تحصیل صدر بہاول پور میں نیا پنجاب سکول سولرائزیشن پروگرام کے تحت سکول کو سولر سسٹم پر منتقلی کا افتتاح کیا

لاہور: صوبائی وزیر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں اب تک ایک ہزار ایک پرائمری سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بقایا سکولوں کو بھی جلد شمسی توانائی پر منتقل کر دیا جائے گا جس سے بجلی کے بل کی مد میں بچت ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"