Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

آن لائن امتحان نہ لینے پر نواز شریف یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن امتحان نہ لینے پر نواز شریف یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج
 ملتان: نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاج کر تے ہوئے شجاع آباد روڈ بلاک کردیا بتایا گیاہے کہ

طلبا نے آن لائن امتحان نہ لینے پر احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ کلاسس آن لائن ہوئیں ہیں تو امتحان بھی آن لائن لیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کردیا جائے گا بعد ازاں پولیس کی مداخلت پر طلبا نے احتجاج ختم کردیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"