Author Topic: جامعہ کراچی، بیچلرز، ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرست جاری  (Read 312 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

جامعہ کراچی، بیچلرز، ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فہرست جاری

کراچی: انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنز جامعہ کراچی کے مطابق بیچلرز، ماسٹرز اور ڈپلومہ ایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری کردی گئیں ہیں۔
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس10 فروری تک صبح10بجے سے شام 4بجے تک جمع کراسکتے ہیں