Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پیف سکولوں میں طلبا کے ب فارم طلب

Offline AKBAR

  • *****
  • 4153
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پیف سکولوں میں طلبا کے ب فارم طلب
« on: February 13, 2021, 10:35:34 PM »
پیف سکولوں میں طلبا کے ب فارم طلب

ملتان: پیف نے تمام سکولوں کو ب فارم جمع کرانے ہدایت کردی جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ نئے تعلیمی سال 2020-21میں کورونا کی وجہ سے طلبا کی ڈراپ آوٹ ہونے کی شرح بڑھ گئی ہے
سکول انفارمیشن سسٹم میں طلبا کا ریکارڈ درست نہیں ہے لہذا طلبا کی درست ریکارڈ کےلئے ب فارم جمع کرائیں
اس کےلئے نادرا کی وین کےلئے بھی سرکاری سطح پر منظوری لیں جن سکولوں کی نادرا تصدیق کے سلسلے میں کٹوتی کی گئی تھی
پیف ان کی واپس پر غور کررہا ہےجو رقم واپس کی جائے گی اس سے نادرا طلبا کے ب فارم بنانے میں استعمال کریں۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.