Author Topic: پاکستانی گجرات اسپتال میں ڈاکٹرز کے دو گروپس میں تصادم، فائزنگ پانچ ڈاکٹر زخمی  (Read 492 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Gujarat Pakistan,Two groups of Doctors Clash in Hospital, five doctors injured
افسوس ناک خبر:
پاکستانی گجرات اسپتال میں ڈاکٹرز کے دو گروپس میں تصادم، فائزنگ پانچ ڈاکٹر زخمی
گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کے دو گروپ میں تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال، گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔
واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
18, فروری ، 2021