Author Topic: منہاج یونیورسٹی میں ایڈمیشن اوپن ہائوس کاانعقاد  (Read 106 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Admission Open House held at Minhaj University
منہاج یونیورسٹی میں ایڈمیشن اوپن ہائوس کاانعقاد
منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلوں کیلئے آنیوالے طلبہ کی سہولت کیلئے گزشتہ روز ایڈمیشن اوپن ہائوس کاانعقاد کیا گیا۔ایڈمیشن اوپن ہائوس کا مقصدطلبہ کو ایک ہی جگہ پر مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں اور سکالرشپس کے بارے میں معلومات اور راہنمائی فراہم کرنا تھا۔وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے ایڈمیشن اوپن ہائوس کا دورہ کیا۔