Library MCQS Sindh Study Punjab Study
Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: میٹرک و انٹر کے امتحانی شیڈول کا اعلان نہ ہونے پر امیدوار پریشان  (Read 1067 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Candidates upset over non-announcement of matriculation and entrance examination schedule
میٹرک و انٹر کے امتحانی شیڈول کا اعلان نہ ہونے پر امیدوار پریشان
پنجاب بھر میں میٹرک و انٹر میڈیٹ کے امتحانی شیڈول کا اعلان نہ ہونے سے لاکھوں امیدوار ،اساتذہ اور والدین شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
پنجاب کےسب سے اہم لاہور بورڈ کے اعلی افسران سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کی سیٹیں طویل عرصے سے عارضی چارج پر چلائی جارہی ہیں۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز متفقہ طور پر میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں اس سے قبل مارچ میں میٹرک کے امتحانات شروع ہو جاتے تھے ۔
اس بارے میں سیکرٹری لاہور بورڈ اویس سلیم نے بھی امتحانی شیڈول کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عارضی چارج پر ہیں اور ابھی ان کے پاس امتحانی شیڈول کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہیں۔