Author Topic: بیلارس کے سفیر کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سےملاقات  (Read 433 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بیلارس کے سفیر کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سےملاقات
بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے بیلارس کے سفیر ایندرے میٹی لسٹا نے دونوں ممالک کی یونیورسٹیز کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔