Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک امتحانات کے لئےتخفیف شدہ نصاب کے مطابق ماڈل پیپرز کا اجرا

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میٹرک امتحانات کے لئےتخفیف شدہ نصاب کے مطابق ماڈل پیپرز کا اجرا
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی پروفیسر سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ حور مظہر نے طلبا و طالبات و اساتذہ کی رہنمائی کے پیش نظر سالانہ امتحانات برائے سال 2021ء کیلئے حکومت سندھ،
 ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں تخفیف شدہ نصاب کے مطابق
 پہلے مرحلے میں نویں و دسویں جماعت (جنرل گروپ) ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ماڈل پیپرز کا اجراکر دیا ہے ۔
 نویں جماعت (جنرل گروپ) کے ماڈل پیپرز نئی اسکیم آف اسٹڈیز کے تحت تیار کئے گئے ہیں ۔