Author Topic: اسلامی جمعیت طالبات کاتربیتی پروگرام  (Read 771 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسلامی جمعیت طالبات کاتربیتی پروگرام
اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے تحت ماہِ رمضان میں مرکزی سطح سے ایک ماہ پر مشتمل "گائڈینس تھرو قرآن" کے ذریعے تربیت کااہتمام کیاگیا۔سیریز کا بنیادی مقصد طالبات میں قرآن و سنت راہ نجات کی سوچ راسخ کرنا اور حالاتِ حاضرہ کے چیلنجز اور مسائل کا حل قرآن کے ذریعے پیش کرنا تھا۔ سیریز میں ایمان صادقہʼعائشہ فہیم اور آمنہ سحر سمیت سابقہ ناظماتِ اعلیٰ و اراکینِ مرکزی شوریٰ طالبات سے مخاطب ہوئیں۔