Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤ الدین کی صوبائی وزیر ص

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤ الدین کی صوبائی وزیر صنعت و تجارت  سے ملاقات
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤ الدین کے وائس چانسلر رؤف اعظم نے ملاقات کی ،
 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ فنی تعلیم کے اداروں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے
چیف منسٹر ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت 16سے 30 سال کی عمر کے نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کیا جارہا ہے