Dr. Asghar Ali Chingizi has been appointed as a member of Balochistan Public Service Commission.
اصغر چنگیزی بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے رکن مقرر
ڈاکٹر اصغر علی چنگیزی بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے رکن مقرر کردئیے گئے ۔
پیر کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر اصغر علی چنگیزی کو پانچ سال کے لئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا رکن تعینات کردیا گیا ہے
انکی تعیناتی بلوچستان پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1989کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔