Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

UHS MBBS Final Professional Exam Results 2021

Offline AKBAR

  • *****
  • 4470
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
UHS MBBS Final Professional Exam Results 2021
« on: May 25, 2021, 01:58:24 PM »
UHS MBBS Final Professional Exam Results 2021

ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل امتحانات کے نتائج کا اعلان
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ 40
میڈیکل کالجوں کے 5386امیدواروں میں سے 4792پاس جبکہ 569فیل ہو گئے ۔ کامیابی کا تناسب89.39فیصد رہا۔
گزشتہ سال اسی امتحان میں کامیابی کا تناسب88فیصد رہا تھا۔ سیالکوٹ میڈیکل کالج سیالکوٹ کے محمد سفیان نے 1500/1310نمبر لیکر پہلی ،
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی ماہا زینب نے 1500/1293نمبر لیکر دوسری جبکہ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کی کائنات کنول نے 1500/1291نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
سپلیمنٹری امتحانات 13جولائی سے شروع ہوں گے۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.