Establishment of the first software technology park "Sitara Techno Park" in Faisalabad
فیصل آباد میں پہلے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک’’ستارہ ٹیکنو پارک ‘‘کا قیام
پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے فیصل آباد میں پہلا سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک بنانے کا معاہدہ پاکستان کے صنعتی ادارے ستارہ کیمیکل گروپ کے ساتھ کیا ہے۔
ستارہ ٹیکنو پارک کا مقصد آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی اور برآمدات میں اضافہ ہے۔
ستارہ کیمیکل گروپ کے چیئرمین میاں محمد ادریس اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے ایم ڈی عثمان ناصر نے دونوں اداروں کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے ۔