Author Topic: ویٹرنری یونیورسٹی کاپاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ معاہدہ  (Read 249 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ویٹرنری یونیورسٹی کاپاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ معاہدہ
لاہور: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر نے پاکستان ڈیری ایسو سی ایشن کے ساتھ سٹاف و مو یشی پال حضرات اور انویسٹر زکی عملی تربیت کے لیئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیئے