Author Topic: سال میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے دوامتحا نات لینے کی تجویز  (Read 534 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سال میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے دوامتحا نات لینے کی تجویز
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سال میں دو بار امتحانات کو سالانہ اور ضمنی کا عنوان دینے کی بجائے سپرنگ اور آٹم کا عنوان دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
سال میں دو بار امتحانات منعقد کیے جانے سے طلبہ کے لیے آسانی ہوگی جبکہ ضمنی یا سپلمنٹری امتحان بھی سند یا رزلٹ کارڈ پر نہیں لکھا جائے گا ۔
 ایک سال میں ایک ضمنی اور ایک سالانہ امتحان لینےکےبجائے دو امتحان لیے جانے کی تجویز دی گئی
 جس سے فیل ہونے والے طلبہ کو اگلے سال کا انتظار نہیں کرنا ہوگا
 اور اسی سال ہونےوالے دوسرے امتحان میں شرکت کر کے طالب علم امتحان ددے سکے گا تاہم امتحان کوضمنی امتحان کادرجہ نہیں دیا جائے گا
اور نہ ہی سند یا رزلٹ پر ضمنی لکھا جائے گا۔