Author Topic: سندھ میں بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے  (Read 981 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
in Sindh 12th Class exam 2021 from July 26

سندھ میں بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔

بارہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کے امتحانات ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عملی امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔