Author Topic: پاکستان میں ایکٹیو سیلولر موبائل سم کی تعداد19 کروڑ ہوگئی  (Read 502 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پاکستان میں ایکٹیو سیلولر موبائل سم کی تعداد19 کروڑ ہوگئی
پاکستان میں ایکٹیو سیلولر موبائل سبسکرائبرز کی تعداد 31مئی 2021 کو 19 کروڑ ہوگئی ہے جو 31مارچ 2021کو 18 کروڑ 20 لاکھ تھی اور 30 جون 2020 کو 16 کروڑ 73 لاکھ موبائل سم ایکٹیو تھیں
اس طرح مالی سال 2020-21 کے پہلے نو مہینوں میں پاکستان میں ایکٹیو موبائل فون سم کی تعداد میں 8.6 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ پاکستان کے شہری علاقوں میں 98 فیصد لوگوں کے پاس موبائل فون کنکشن ہیں
2016-17 میں پاکستان میں 14 کروڑ موبائل سم،
 2017-18 میں 15 کروڑ موبائل فون سم،
2018-19 میں 16 کروڑ 10 لاکھ ایکٹو موبائل سم تھیں۔
2019-20 میں یہ 16 کروڑ 70 لاکھ
اور مارچ 2021 میں 18 کروڑ 20 لاکھ ہوگئیں
 اب یہ 19 کروڑ ہوگئی ہیں
 یہ بڑھتی ہوئی تعداد ایف بی آر کے ریونیو میں تیز رفتار اضافے کا موجب ہے۔