Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

دنیا کے مقبول ترین انستھیزیالوجسٹ میں پاکستانی ڈاکٹر شامل

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Pakistani doctor among the most popular anesthesiologists in the world
دنیا کے مقبول ترین انستھیزیالوجسٹ میں پاکستانی ڈاکٹر شامل
بھارت کے ایک انستھیزیالوجسٹ کی جانب سے کئے گئے سروے میں دنیا کے مقبول ترین انستھیزیالوجسٹ ڈاکٹروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
فہرست میں ماضی کے ایک پاکستانی انستھیزیالوجسٹ ڈاکٹر محمد اسلم ناصر بھی شامل ہیں۔
بھارتی ڈاکٹر توشار چوشکی کی جانب سے 2021ء کی جاری فہرست میں ڈاکٹر اسلم ناصر آل ٹائم دنیا کے مقبول ترین 22 انستھیزیا ڈاکٹروں کی فہرست میں
21 ویں نمبر پر ہیں۔ ڈاکٹر اسلم ناصر نشتر میڈیکل کالج سے گریجویشن کی تھی ، طبی حلقے اسے نشتر میڈیکل کالج کے لئے بہت بڑا اعزاز قرار دے رہے ہیں۔