Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی ہوم اکنامکس، فارمیسی ایم ایڈ، ایم بی اے، کمپیوٹر سائنس کی ڈیٹ شی

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Punjab University Home Economics, Pharmacy M.Ed, MBA, Computer Science Date Sheet
پنجاب یونیورسٹی ہوم اکنامکس، فارمیسی ایم ایڈ، ایم بی اے، کمپیوٹر سائنس کی ڈیٹ شیٹ
پنجاب یونیورسٹی نے  درج ذیل  امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں،
امتحانات 26 جون سے لئے جائیں گے،  مزید معلومات پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ پر یا یونیورسٹی کے دفتر معلومات سے حاصل کریں
علاوہ ازیں بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء،
بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) اور پارٹ ٹو (فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ایئر) سیکنڈ اینول 2020ء،
بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2020ء،
بی بی اے (آنرز)فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول 2020ء،
ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ، فورتھ اینڈ فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2020ء،
ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام)پارٹ تھری سیکنڈ اینول 2020ء،
ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سپلیمنٹری 2020ء اور
 ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2020ء کی بھی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی گئی ہے۔
  مزید معلومات پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ پر یا یونیورسٹی کے دفتر معلومات سے حاصل کریں